تربت(ڈیلی گرین گوادر) مند میں کرولا گاڑی شے کہن پل سے نیچے گرگئی، خاتون سمیت 4 افراد شدیدزخمی، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں مینا مجید اور ان کے چچا اور کزن شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
مند، ٹریفک حادثے میں مینا مجید سمیت 4 افرادشدید زخمی

ٹیگز:
مند
