کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس 12جون بروز اتوار کوئٹہ میں منعقد ہو گا اجلاس میں ملکی و صوبائی سیاسی امور کا جائزہ لیا جائیگا اعلامیہ میں مرکزی کابینہ کے اراکین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس 12جون بروز اتوار کوئٹہ میں منعقد ہو گا

ٹیگز:
بلوچستان نیشنل پارٹی
