پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگورکے علاقے سراوان ڈیم کے قریب گن پوائنٹ پر مسلح افراد نے حارث ولد غلام رسول سے اس کی موٹر سائیکل چھین لی، مزاحمت پر حارث سکنہ سراوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے اپنی کارروائی شروع کردی۔
پنجگور، گن پوائنٹ پرمسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی

ٹیگز:
پنجگور
