کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے گھوٹکی ٹرین حادثے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاءلانگوکا گھوٹکی ٹرین حادثےپرگہرے رنج وغم کااظہار

ٹیگز:
صوبائی وزیرداخلہ
