قلات (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے قلات میں گاڑی کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بینچہ پنگو کے قریب نیشنل ہائی وے پر انڈس کار گاڑی کی ٹکر سے بینچہ کلی سرخ کا رہائشی مزمل احمد ولد میر ہزار خان محمدحسنی جاں بحق ہوگیا۔نعش کو قلات ہسپتال پہنچا دیا گیا- ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
قلات میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

ٹیگز:
قلات
