کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی عبدالرشید بلوچ، زابد علی ریکی، لیلہٰ ترین، مستورہ بی بی، شاہینہ کاکڑ اور بانو خلیل کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

ٹیگز:
اسمبلی
