چاغی (ڈیلی گرین گوادر)چاغی امین آباد کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی اسپتال ذرائع زخمیوں کو دالبندین ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
چاغی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

ٹیگز:
چاغی
