قلات (ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی قلات کے امیر مولوی محمد حیات نیچاری آج اپنے فرزند حافظ جلیل احمد کو پاکستان پیپلز پارٹی کہ امیدوار سرفراز خان نیچاری کے حق میں دستبردار کر کے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے جس کے طول وعرض نتائج برآمد ان الفاظ کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا اس موقع پر میر شعیب زہری۔ مولوی محمد حیات۔ فرزند بلوچ۔قاری غلام مصطفیٰ نیچاری محمد اسماعیل نیچاری سرفراز نیچاری یار محمد نیچاری دیگر قبائلی عمائدین موجود تھے۔
جمعیت نظریاتی یونین کونسل محمد تاوہ کے امیدوار حافظ جلیل احمد پی پی کے امیدوارسرفرازنیچاری کے حق میں دستبردار

ٹیگز:
سرفرازنیچاری
