کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)ناموربلوچ لوک گلوکار تاج بلیدی کینسر سے لڑتے لڑتے دنیائے فانی سے رخصت کر گئے ۔پی ٹی وی کے ساتھ کافی عرصہ سے منسلک رہے ، آج ایک منفرد آواز سے عوام محروم ہو گئی ، انہوں نےپاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں اپنی آواز کا جادو جگایا ، ان کا شمار بہترین لوک گلو کاروں میں ہوتا ہے۔
بلوچ لوک گلوکار تاج بلیدی انتقال کرگئے

ٹیگز:
لوک گلوکار
