کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت کے لئے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہفتہ کو طلب تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع نے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 21 مئی 2022 بروز ہفتہ بمقام صوبائی سیکرٹریٹ چمن ہاؤسنگ سکیم نزد جی او آر کالونی بوقت دوپہر 12:00بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں بلوچستان میں عدم اعتماد کے بارے مشاورت کی جائیگی۔
وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہفتہ کو طلب

ٹیگز:
اجلاس ہفتہ کو طلب
