خضدار(ڈیلی گرین گوادر) تحصیل زہری میں فائرنگ مردو خاتون قتل کردیئے گئے جمعرات کی درمیانی شب نورگامہ قدیم میں فائرنگ سے ایک خاتون اور ایک مرد قتل کردیئے گئے۔ قتل ہونے والے مرد کی شناخت عبدالکریم کے نام سے ہوئی مزید کاروائی لیویز کر رہی ہے
زہری میں فائرنگ مردو خاتون قتل

ٹیگز:
زہری
