کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے مختلف شہروں میں پیر کو عید منا ئی گئی تفصیلات کے مطابق پیر کو کوہلو، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، قلعہ عبداللہ،چمن، لورالائی، پشین سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں عید منائی گئی اس موقع پر عید الفطر کی نماز کے باقاعدہ اجتماعات ہوئے جبکہ لوگ ایک دوسرے سے عید ملتے اور مبارکباد دیتے رہے،دوسری جانب کوئٹہ سمیت صوبے کے بڑے حصے میں عید نہیں منائی گئی
بلوچستان کے مختلف شہروں میں پیر کو عید منا ئی گئی

ٹیگز:
بلوچستان
