کوئٹہ (ڈیلی گرین گوا در) کچلاک کے قریب بوستان کے علاقے کلی پوٹی ناصران میں قتل۔کا واقعہ پیش اہا ظالم شوہر نے بیوی سمیت چار بچوں کو قتل کر کے فرار ہو گیا پولیس نے لاشوں کوبولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا پولیس نے قاتل۔شوہر کو۔گرفتار کر لیا
شوہر کا کہنا ہے کے انہیں معلوم نہیں کے انکے بیوی بچوں کو کس نے قتل کیا ہے وہ تین دن سے گھر پر موجود نہیں تھا
کچلاک ، ما ں چار بچوں سمیت قتل

ٹیگز:
کچلاک
