لورالائی (گرین گوادر) لورالائی میں گرمی کے مارے عوام نے غصہ کیسکو کے اہلکاروں پر نکال دیا مشعل عوام نے اوور لوڈ شیڈنگ کرنے پر کیسکو کے اہلکاروں پر عملہ کرنے ان کو زدوکوب کرکے ان کے کپڑے پھاڑ دئیے جبکہ کیسکو کے دو اہلکارنے الزام لگایا کہ مظاہرین نے ان کے کپڑے پھاڑدئیے اور ان کو زدوکوب کیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشتعل افراد کو گرفتار کرلیا مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے
لورالائی ٗگرمی کے ستائے ہوئے عوام نے غصہ کیسکو کے اہلکاروں پر نکال دیا

ٹیگز:
لورالائی
