لاہور (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔شہباز شریف کو نیب کی جس بیرک میں رکھا گیا تھاوہاں کا بھی دورہ کیا۔
شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سمیت تمام جیلوں میں سہولتوں میں اضافے اور اسکول، ڈسپنسری بہتر کرنے کی ہدایت کی۔

