خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں بیٹے کی خودکشی کے چند ہفتے بعد والد نے بھی خودکشی کرلی۔ خضدار کے رہائشی غلام رسول بارانزئی مینگل نے مبینہ طور پر خود کشی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔ چند ہفتے قبل ان کا اسٹوڈنٹ فرزند عرفان بارانزئی نے بھی خود کشی کی تھی تاہم خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔
خضدار میں بیٹے کی خودکشی کے چند ہفتے بعد والد نے بھی خودکشی کرلی

ٹیگز:
خضدار
