کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سیکر ٹری صحت نورالحق بلوچ کا تبادلہ کر دیا گیا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر د ہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیا ز رانا نے سیکر ٹری صحت نورالحق بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ تعیناتی کے منتظر صالح محمد ناصر کو سیکر ٹری ہیلتھ تعینات کر دیا گیاہے۔
صالح محمد ناصر سیکر ٹری ہیلتھ تعینات

ٹیگز:
صالح محمد ناصر
