کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ بار یسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ مشرقی ومغربی جرمنی کی عداوتوں کا خاتمہ، دیوار برلن کاانہدام انسانی تاریخ میں برداشت و رواداری کی اعلی مثال ہے افراد کی سطح پرپاکستان کی سیاست میں PDMA&PPPکااتحاد و اشتراک بھی بْردباری اعلی مقصدکے لئے انتقام،عناد،مفاد کوپیچھے چھوڑنااعلی اقدارکی روایات وروئیے سیاسی پختگی کا عکاس ہیں،سیاست میں کْشادہ دلی بالیدگی،فہم و فراست کاتقاضاہےIKمضمحل حکومت کونہیں مستقبل کی سیاست بچائیں وہ آئندہ واحدمتبادل لیڈربن سکتے ہیں،اپنے ساتھیوں و اتحادیوں کوآزمائش و تلخ فیصلوں کی طرف دھکیلنے کی بجائے مستقبل کے خوشگوار تعلق کے استواری کاراستہ کھلاچھوڑےIK بْزدارنہیں اپنی قربانی دیں۔
دیوار برلن کاانہدام انسانی تاریخ میں برداشت و رواداری کی اعلی مثال ہے،امان اللہ کنرانی

ٹیگز:
امان اللہ کنرانی
