حافظ آباد : وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی جلسے سے خطاب کرینگے،عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کا کل چوتھا جلسہ ہوگا،تحریک انصاف اس سے پہلےمنڈی بہائوالدین،میلسی اور لوئر دیر میں جلسے کرچکی ہے۔سینیٹر فیصل جاوید سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ حافظ آباد تیار ہو!
وزیراعظم کل حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

ٹیگز:
وزیراعظم
