اسلام آباد (ڈیلی گرین گو ادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعرات کے روز یہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات کی اس موقع پر ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران اور سینیٹر محمد عبدالقادر بھی موجود تھے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات

ٹیگز:
وزیراعلیٰ
