چاغی(ڈیلی گرین گوادر) چاغی مین بازار میں نامعلوم چور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکان کے تالے توڑے کر شٹر اوپر کرکے دولاکھ 75ہزار نقدی لے اڑے۔چاغی مین بازار میں نامعلوم چوروں نے گزشتہ روز رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حاجی بسم اللہ نامی شخص کے پرزہ پارٹ دکان کے تالے توڑے کر شٹر اوپر کرکے دولاکھ 75ہزار نقدی لے اڑے مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہیں دوکانداروں نے انتظامیہ سے اپیل کی نامعلوم چوروں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے
چاغی مین بازار میں نامعلوم چور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکان کے تالے توڑے کر شٹر اوپر کرکے دولاکھ 75ہزار نقدی لے اڑے

ٹیگز:
چاغی
