نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ کوہ دلیل کے قریب بس اور پک اپ گاڑی میں گزشتہ رات تصادم سے تفتان کے رہائشی جمیل احمد محمد حسنی جان بحق ہوگئے مقامی انتظامیہ نے ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کے ورثا کے حوالے کردیا مزید تفتیش جاری ہے۔
نوکنڈی، بس اورپک اپ گاڑی میں تصاد م 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
نوکنڈی
