کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے دشت سپیزنڈ کے قریب ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصام جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق تیزرفتار ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان سپیزنڈ کے قریب تصادم موقع پر موٹر سائیکل سوار عبدالشکور ولددرمحمدقوم کرد سکنہ متورہ دشت جان بحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی لیویز انتظامیہ دشت کے ایس ایچ او اخترمحمد بنگلزئی ودیگرلیویز نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر لاش کو کوئٹہ منتقل کردیا ایکسیڈنٹ کے دوران ٹوڈی کار والے فرار ہوگئے۔
دشت، ٹوڈی کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں1 شخص جاں

ٹیگز:
دشت
