سوات:زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی 226کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔

ٹیگز:
سوات
