کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے غلام جان کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر نوشکی، حبیب نصیر کو ڈپٹی کمشنر زیا رت، محمد یا سر خان با زئی کو ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ، محمد رمضان پلال کو ڈپٹی کمشنر ژوب تعینات کر دیا جبکہ عمر لیاقت راندھاوا کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ہے۔
صوبائی بیورکریسی میں تقرریاں وتبا د لے

ٹیگز:
بیورکریسی
