خضدارمیں قتل کے واقعہ میں ملوث ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار
خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدارمیں قتل کے واقعہ میں ملوث ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے علاقہ باجوڑی میں ایک شخص قتل ہوا تھا جس کے بعد لیویز فورس نے مختلف ٹیمیں تشکیل دیکر ملزم بشیر احمد ولد محمد دین ساکن باجوڑی کو چوبیس گھنٹے کی محدود مدت میں گرفتار کرلیا۔ جنہوں نے وردات کا انکشاف بھی کیا ہے مذید ملزمان کی گرفتاری کا امکان ہے۔
خضدارمیں قتل کے واقعہ میں ملوث ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار

ٹیگز:
خضدارمیں قتل
