ڈیرہ مرادجمالی (گرین گوادر نیوز) ایکسائز پولیس کی کاروائی 6 کلو چرس برآمد ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ایکسائز پولیس نصیرآباد کے مطابق گذشتہ شب خفیہ اطلاع ملنے پر ایکسائز پولیس نے قومی شاھراہ کے مقام پر ایک کار کے خفیہ خانوں سے دوران تلاشی 26 کلو چرس برآمد کرکے ایک شخص مرتضیٰ ولد چراغ الدین شیخ کو گرفتار کرکے کار کو تحویل میں لیکر مذید تحقیقات شروع کردی ہے
ڈیرہ مرادجمالی ، ایکسائز پولیس کی کاروائی 6 کلو چرس برآمد ایک شخص گرفتار

ٹیگز:
ڈیرہ مرادجمالی
