کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کراچی چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ جام کما ل خان جمعرات کو کمر شل پروا ز کے ذریعے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی چلے گئے۔
سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل کراچی چلے گئے

ٹیگز:
جام کما ل
