کوئٹہ،:کوئٹہ،بلیلی میں فائرنگ خاتون جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نو احی علاقہ باچاآغابلیلی میں نامعلوم افراد کی ٹوڈی کارپر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ذرائع کے مطابق جسے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
کوئٹہ،بلیلی میں فائرنگ خاتون جاں بحق

ٹیگز:
خاتون جاں بحق
