پنجگور(گرین گوادر نیوز) پنجگور کی تحصیل پروم کے پہاڑی علاقے مک میں ایک شخص کی لاش بر آمد لیویز کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں تاہم واقعہ کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا ہے اور نہ ہی مقتول کی شناخت ہوئی ہے تاہم نعش کو شناخت کیلئے سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے
پروم کے پہاڑی علاقے مک میں ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
