مستونگ (گرین گوادر نیوز) پڑنگ آباد کے علاقہ سنگر میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی ہو گیاتفصیلات کے مطابق ولی خان لیویز تھانہ کے حدود میں سنگر انتظار گاہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کلی انتظار گاہ کے رہائشی محمد افضل زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیافائرنگ کی وجاہات فوری معلوم نہیں ہوسکا تاہم مزید تحقیقات ولی خان لیویز فورس کررہی ہیں،
مستونگ، فائرنگ 1 شخص شدید زخمی

ٹیگز:
مستونگ
