سبی (گرین گوادر نیوز) تفصیلات کے مطابق بھاگ سے جیکب آبادجانے والی الٹو کار بختیار آباد کے قریب سبی جیکب آباد قومی شاہر اہ پر تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور غلام سرور، فداحسین، محمد سلام ییحی خان شدید ذخمی ہوئے جس میں دو افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ذخمیوں کو فوری طور پر ہائی پولیس کی گاڑی میں سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی طبی امداد کے لئے منتقل کردیا گیا مزید تفتیش بختیار آباد لیویز نے شروع کردی ذخمی افراد کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی اور جیکب آباد سے بتایا جاتا ہے۔
سبی ، ٹریفک حادثہ 4 افراد شدید ذخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
