لورالائی (گرین گوادر نیوز) جے یو آئی کے مرکزی امیر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 16ستمبر کو ایک روزہ دورے پر لورالائی پہنچیں گے جہاں وہ جے یو آئی کے مرکزی مجلس شورٰی کے رکن سابق وفاقی وزیر مرحوم مولانا امیر زمان کے گھر جاکر انکے وفات پر انکے بھائی حاجی خدائے نظر اور بڑے بیٹے مولانا عطا ء اللہ ایڈوکیٹ سے اظہار تعزیت کرینگے اور مرحوم کے قبر پر حاضری بھی دینگے دورے کے موقع پر انکے ہمراہ پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنما بھی مو جود ہونگے۔
مولانا فضل الرحمان 16ستمبر کو ایک روزہ دورے پر لورالائی پہنچیں گے

ٹیگز:
مولانا فضل الرحمان
