کوئٹہ (گرین گوادر نیوز)کوئٹہ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، آئی جی ایف سی نارتھ محمد یوسف مجوکا نے شرکت کی اس موقع پر شہداء کی روح کیایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی بعدازاں شہداء کو سلامی پیش کی گئی اور سرکاری اعزاز کے ساتھ میتوں کو آبائی علاقوں کی جانب روانہ کردیا گیا
کوئٹہ، خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی

ٹیگز:
کوئٹہ
