کوئٹہ :لو رالا ئی کے علا قے کوئٹہ روڈپرٹریفک حا دثہ دو افراد جاں بحق اتوار کو لورالا ئی کوئٹہ روڈ پر اباسین ہوٹل کے قریب دو مو ٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں عبدالواہاب اورمحمد حنیف جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔
لو رالا ئی کے علا قے کوئٹہ روڈپرٹریفک حا دثہ دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
لو رالا ئی
