کوئٹہ : کسٹمز کوئٹہ کی کاروائی تین کر وڑ روپے مالیت کا گٹکا بر آمد۔ تر جمان کسٹمز حکام کے مطابق چیف کلکٹر کسٹمز بلو چستا ن گل رحمان کی ہدایت پر کسٹمز حکام نے لکپاس کے مقام پر کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ٹرک سے تین کروڑ روپے مالیت کا گٹکا بر آمد کر کے بمعہ ٹرک قبضے میں لے لیا کسٹمز حکام نے ملزمان کے خلاف مقد مہ در ج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی۔
کسٹمز کوئٹہ کی کاروائی 3 کر وڑ روپے مالیت کا گٹکا بر آمد

ٹیگز:
گٹکا بر آمد
