کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) کوئٹہ کے علاقے دشت میں ممتاز قبائلی رہنماء حاجی بشیراحمد کرد کے موٹر کار پر تیرا میل دشت کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بشیراحمد کرد ان کے بیٹے شدید زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی تحصیلدار دشت ملک بہادر خان بنگلزئی نائب تحصلدار حاجی عبدالمنان مینگل بعمہ لیویز نفری موقع پر پہنچ کر شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا جبکہ نامعلوم مسلح افراد کے گرفتاری کیلے کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ٹیگز:
مسلح افراد کی فائرنگ
