خضدار (ڈیلی گرین گوادر) شوہر نے فائرنگ کر کہ بیوی کو قتل کردیا دونوں نے دو ماں قبل شادی کی تھی پولیس نے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کر لیا خاتون کی لاش پوسٹ مار ٹم کیلئے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
خضدار، شوہرنے فائرنگ کرکہ بیوی کوقتل کردیا

ٹیگز:
خضدار
