مستونگ (گرین گوادرنیوز) مستونگ میں نو جوان نے زہر کھاکر خو د کشی کر نے کی کو شش کی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علا قے پنجپائی میں بشیر احمد نا می شخص نے نامعلوم وجا و ہات کی بنا ء پر زہر کھاکر خو د کشی کر نے کی کوشش جسے تشویشناک حالت میں شہیدنواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا۔
مستونگ، نوجوان نے زہر کھاکر خو د کشی کر لی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ٹیگز:
نوجوان
