کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلو چستان نے صوبے کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سیکر ٹری اسکول ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ عبد الر ؤف بلو چ کے جا ری اعلامیہ کے مطابق بلو چستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں یکم جون سے 13اگست تک مو سم گر ما کی طویل تعطیلات ہونگی، تعطیلات کا اطلاق سر کاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا
حکومت بلو چستان کا صوبے کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان

ٹیگز:
حکومت
