خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کے علاقے فیروز آباد کی اناری ندی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں شناخت کے لیے رکھا گیا ہےپولیس ذرائع کا کہنا ھے کہ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ واقعے سے متعلق مزید معلومات اور تحقیقات جاری ہیں۔
خضدار،فیروز آباد اناری ندی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
خضدار
