کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس گاڑی کی زرنج رکشہ کو ٹکر، متعدد افراد زخمی پولیس کی گاڑی مبینہ طور پر بے قابو ہو کر سڑک کے فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد سامنے سے آنے والے زرنج رکشہ سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ ایمبولینس کی عدم دستیابی کے باعث عوام نے زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔
کوئٹہ ، سریاب میں پولیس گاڑی کی زرنج رکشہ کو ٹکر، اہلکاروں سمیت ڈرائیور شدید زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
