کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر سردار میر باز محمد خان کھیتران کیسکو چیف اعزاز بیگ سے انکے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں حلقہ اطین اے 252 دکی،لورالائی، موسی خیل، بارکھان ضلع کی بجلی کے مسائل پربات چیت کی گئی۔ کیسکو چیف نے تمام ضلع میں بجلی بحال کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر سردار میر باز محمد خان کھیتران کی کیسکو چیف اعزاز بیگ سے ملاقات

ٹیگز:
اعزاز بیگ
