قلات (ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ہدایت پر ٹیچنگ ہسپتال کیلئے ادویات کی پہلی کھیپ قلات پہنچ گئی ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی جان بچانے والی ادویات کی پہلی کھیپ ہے ادویات کی کھیپ میں انجکشن سمیت 150قیمتی آئٹمز شامل ہیں ادویات ایم ایس ڈی کی جانب سے فراہم کی گئی ہیں گزشتہ دنوں وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے قلات دورے کے موقع ادویات اسٹاک کی عدم دستیابی کانوٹس لیاتھا وزیرداخلہ کے احکامات پر ڈپٹی کمشنرانجینئرعائشہ زہری نے حکام سے رابطہ کیا جنگی بنیادوں ہرجان بچانے والی ادویات کھیپ کی فراہمی میں سیکرٹری ہیلتھ نے کلیدی کرداراداکیاکوئٹہ کراچی شاہراہ ہر موجودہ سیکیورٹی حالات کے تناظرمیں ایمرجنسی طبی سہولیات فراہمی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کااہم رول ہے شعبۂ حادثات اورڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام عملے پر کوجائے تعیناتی پرالرٹ کیا گیا ہے
وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ہدایت پر ٹیچنگ ہسپتال کیلئے ادویات کی پہلی کھیپ قلات پہنچ گئی

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
