نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) نوشکی گرانو کے قریب لیویز چوکی کے مقام پر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص کی شناخت مقامی افراد نے ثناء اللہ ولد عطاء اللہ جمالدینی سکنہ کلی جمالدینی نوشکی کے طور پر کی ہے۔
نوشکی گرانو کے قریب لیویز چوکی کے مقام پر ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
نوشکی
