سبی (ڈیلی گرین گوادر) کمشنر سبی ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 6 مارچ 2024 کو منعقد ہونے والا بلوچستان کا تاریخی سبی میلہ مویشیاں گوادر میں سیلاب کی صورتحال اور بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر منسوخ کر دیا گیا ہے.
سیلابی صورتحال،تاریخی سبی میلہ منسوخ

ٹیگز:
سبی میلہ
