وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سلیمان خان جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق وڈھ سمنگلی سے تعلق رکھنے والانوجوان سلیمان خان نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا مقتول کی نعش ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے
مسلح افراد کی فائرنگ سےنوجوان سلیمان خان جان کی بازی ہار گیا

ٹیگز:
سلیمان خان
