کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے مصروف شاہراہ پٹیل روڈپر دستی بم حملہ ٗ دستی بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ
گئے
کوئٹہ ٗ پٹیل روڈ پر دستی بم حملہ 4 افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
