کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) ٗ پٹیل روڈ پر دستی بم حملے میں زخمیوں کے نام زبیر احمد ولد حاجی عبداللہ جان قوم: بڑیچ شالدرہ مدرسہ روڈ کوئٹہ کا رہائشی 2) وزیر، سردار محمد کا بیٹا قوم خلجی مدرسہ روڈ کوئٹہ کا رہائشی 3) عبدالرشید ولد حاجی غازی قوم: سرپر ہ موسیٰ کالونی سریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی 4) ابرار، حافظ عبدالرزاق کا بیٹا قوم: سرپر ہ موسیٰ کالونی سریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی سب کو سول ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ ٗ پٹیل روڈ پر دستی بم حملے میں زخمیوں کے نام

ٹیگز:
دستی بم
