کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ، بابر یوسفزئی مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی کرفیو کا اطلاق آج رات 9 بجے سے اگلے احکامات تک جاری رہے گا عوام امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ کے احکامات پر مکمل عمل کریں کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور انتظامیہ سے تعاون کریں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا
مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ، بابر یوسفزئی

ٹیگز:
بابر یوسفزئی
